ڈی ڈبلیو ویڈیو

بنگلہ دیش میں ہم جنس پرستی

ویڈیو دیکھیے 01:20

وہ کیا مشکلات ہیں جن کا سامنا بنگلہ دیش میں ہم جنس پرستوں کو کرنا پڑ رہا ہے؟ یہ سوال ڈی ڈبلیو نے ریامونی چشتی سے پوچھا جو ہم جنس پرستوں کے حقوق کے کارکن ہیں اور مسلسل دھمکیوں کے بعد فرار ہو کر جرمنی آ گئے ہیں۔

  • تاریخ 01.06.2016
  • مصنف Awan / Esther Felden