حالات حاضرہ

بلوچستان میں کوئلے کی کانیں

بلوچستان کی کانوں سے نکلنے والے کوئلے کا شمار دنیا کے بہترین کوئلے میں کیا جاتا ہے۔ اس کوئلہ کا ایک ٹن اوپن مارکیٹ میں 10 سے 11 ہزار روپے میں فروخت ہوتا ہے۔

  • تاریخ 27.08.2015
  • مصنف عبدالغنی کاکٹر، کوئٹہ