ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

بائی بائی برطانیہ، ہم جا ر ہے ہیں

برطانوی معیشت بار بار بریگزٹ کے ممکنہ منفی اثرات سے خبردار کرتی رہی ہے۔ حالیہ برطانوی ریفرنڈم میں یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے کے بعد چند ایک کاروباری اور صنعتی ادارے برطانیہ کو خیر باد بھی کہہ سکتے ہیں۔

  • تاریخ 01.07.2016
  • مصنف Zhang Danhong / امجد علی