ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

ایسے ممالک جہاں ہم جنس پسند شادی کر سکتے ہیں

تائیوان ایشیا کا پہلا ملک بن گیا ہے، جہاں ہم جنس پسند قانونی طور پر شادی کر سکتے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ اب تک کن ممالک میں ہم جنس پسندوں کی شادیوں کو ریاستی تحفظ فراہم کیا جا چکا ہے۔

  • تاریخ 17.05.2019
  • مصنف عاطف بلوچ (Alexander Pearson )