ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

ایران میں سلاخوں کے پیچھے زندگی گزارتی باہمت خواتین

آج کل بہت سی حوصلہ مند خواتین ایرانی جیلوں میں قید ہیں۔ ان میں حقوقِ انسانی کی علمبردار خواتین کے ساتھ ساتھ صحافی، فنکارائیں یا کسی بھی شعبے میں جدوجہد کرنے والی عام خواتین بھی شامل ہیں۔

  • تاریخ 05.08.2016
  • مصنف Shabnam von Hein / امجد علی