ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

ایران سے افغان مہاجرین کی تکلیف دہ واپسی

اقوام متحدہ کے مطابق ہم سایہ ممالک خصوصاﹰ ایران سے مہاجرین کو جنگ زدہ ملک افغانستان واپس بھیجا جا رہا ہے۔ صرف پچھلے ہفتے ایران سے چار ہزار افغان مہاجرین کو جبراﹰ واپس ان کے وطن بھیج دیا گیا۔

  • تاریخ 06.12.2017
  • مصنف عاطف توقیر (رضاشیرمحمدی/ شعیب تنہا شکرن)