ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

امریکی پابندیوں کا نشانہ بننے والے ممالک

امریکا عالمی تجارت کا اہم ترین ملک تصور کیا جاتا ہے۔ اس پوزیشن کو وہ بسا اوقات اپنے مخالف ملکوں کو پابندیوں کی صورت میں سزا دینے کے لیے بھی استعمال کرتا ہے۔ یہ پابندیاں ایران، روس، کیوبا، شمالی کوریا اور شام پر عائد ہیں۔

  • تاریخ 13.08.2018
  • مصنف عابد حسین (ڈارکو یانژیووچ)