ڈی ڈبلیو ویڈیو

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی تلوار رقص

ویڈیو دیکھیے 00:44

امریکا اور سعودی عرب کے مابین 110 بلین ڈالرمالیت کی اسلحے کی ڈیل کے بعد سعودی عرب کے روایتی ’تلوار رقص‘ کا اہتمام کیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے علاوہ ان کے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے بھی سعودی سفارتکاروں کے ساتھ مل کر اس رقص میں شرکت کی۔

  • تاریخ 21.05.2017