ڈی ڈبلیو ویڈیو

’اب آپ کی پوسٹ آلودگی سے پاک‘

ویڈیو دیکھیے 02:04

جرمنی کی پوسٹل سروس ڈوئچے پوسٹ نے منصوبہ بنایا ہے کہ سن دو ہزار پچاس تک جرمنی میں اس کمپنی کی طرف سے ڈاک کو لوگوں تک پہنچانے کا عمل مکمل طور پر ’ضرر رساں گیسوں‘ کے اخراج سے پاک ہو جائے گا۔ اس مقصد کی خاطر ڈوئچے پوسٹ کی ’اسٹریٹ اسکوٹر‘ نامی ایک ذیلی کمپنی الیکٹرک سائیکلوں، موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی تیاری میں مصروف ہے۔

  • تاریخ 17.11.2017
  • مصنف عاطف بلوچ