1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یہ کوئی تفریحی منظر یا شو نہیں ہے بلکہ ۔ ۔ ۔

11 اپریل 2018

چین اور روس کی سرحد پر واقع دریا ہائیل اونگ جیانگ ایک اہم شپنگ روٹ ہے۔ یہ دریا روس اور چین کے درمیان سرحد بھی ہے۔ شدید سردی میں یہ دریا جم جانے کے سبب خطرہ پیدا ہو گیا تھا کہ پیچھے سے آنے والا پانی سیلابی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ اسی باعث دریا کی برف کو دھماکوں ذریعے توڑا گیا۔ مگر یہ ایک خوبصورت نظارہ تھا۔

https://p.dw.com/p/2vsAk