1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یہ پاکستان کے ایک برفانی چیتے کا بچہ ہے

2 نومبر 2017

امریکی شہر نیو یارک کے برونکس چڑیا گھر میں نمائش کے لیے پہلی مرتبہ پیش کی جانے والی یہ مادہ بے بی ’گھوسٹ کیٹ‘ ایک پاکستانی برفانی چیتے کی اولاد ہے۔ اس چھوٹی سی اور بہت پیاری ’’چیتی‘‘ کو دیکھنے کے لیے کافی لوگ اس چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2mvUZ