ورچوئیل ریئلیٹی نے اب سینما کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ خصوصی چشموں کے ذریعے فلمیں اب 360 ڈگری پر دیکھی جا سکتی ہیں اور ناظرین خود فیصلہ کر سکتے ہیں کہ انہیں فلم کس زاویے سے دیکھنی ہے۔ ماہرین پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ یہ سال ورچوئیل ریئیلٹی کا سال ہو گا۔