سیاست یورپ کی معروف کامک آرٹسٹ To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست07.05.20187 مئی 2018 آسٹریا سے تعلق رکھنے والی اولی لُسٹ جرمن زبان میں کامکس تیار کرنے والی ایک معروف آرٹسٹ ہیں۔ ان کا نام یورپ کے سب سے بڑے کامک فیسٹیول میں سب سے اہم اعزاز کے لیے نامزد ہوا ہے۔ تو چلیے ملاقات کراتے ہیں آپ کی ان سے۔ https://p.dw.com/p/2xJHEاشتہار