1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپ کی سب سے بلند چوٹی موں بلاں

26 مارچ 2018

آپ کو یورپ کے کوہستانی سلسلے الپس کے سب سے اونچے پہاڑ موں بلاں کی سیر کراتے ہیں۔ فرانس اور اٹلی کے پہاڑی علاقے میں واقع اس چوٹی کی اونچائی چار ہزار آٹھ سو دس میٹر ہے۔ دنیا بھر سے سیاح اس جادوئی پہاڑی کو سر کرنے اور اس کے دامن میں آباد دلکش شہر کو دیکھنے آتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2v0Rt