1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپ پہنچ کر خواب چکنا چُور ہوئے

13 اگست 2015

یونانی جزیرے کوس تک پہنچنے والے پناہ گزینوں کی صورتحال نا گفتہ بہ ہے۔ وہاں پناہ کے ہزاروں متلاشیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ پولیس نے ان افراد کو منتشر کرنے کے لیے اُن پر لاٹھی چارج کیا۔

https://p.dw.com/p/1GFBV