1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یورپ پہنچ کر بھی منزل ابھی دور

26 جون 2015

یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے سینکڑوں مہاجرین سمندر میں ہی ڈوب کر ہلاک ہو جاتے ہیں۔ جو خوش قسمت خشکی پر پہنچ جاتے ہیں انہیں بھی اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے کئی طرح کی صعوبتیں اٹھانا پڑتی ہیں۔

https://p.dw.com/p/1FoBR