یورو کپ کا فائنل کون جیتے گا؟ فرانس یا پرتگال؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعاطف بلوچ10.07.201610 جولائی 2016یورپی فٹ بال چیمپئن شپ یورو کپ سن دو ہزار سولہ کے آخری دن فائنل میچ میں میزبان ملک فرانس اور پرتگال کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔ ناقدین کے مطابق اس میچ میں فرانسیسی اسٹرائیکر گریزمان اور پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کا مقاملہ جان دار ہو گا۔https://p.dw.com/p/1JMaQاشتہار