آپ جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے وسط میں رہنا چاہتے ہیں اور قدرتی ماحول کو بھی انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو اب اس شہر میں ہے آپ کے کیے کچھ خاص۔ ایک فلوٹنگ گھر، جی ایک ایسا گھر جو زمین پر نہیں بلکہ پانی پرتیرتا دکھائی دیتا ہے۔ یہ اور اس جیسے دیگرخوبصورت گھر اب جدید اور منفرد تعمیرات کی ایک اعلیٰ مثال بن گئے ہیں۔