1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہیتھرو ائیر پورٹ پر دوڑتی ہوئی بغیر ڈرائیور کے گاڑیاں

19 جنوری 2018

لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر ایک غیر معمولی ٹرانسپورٹ نظام آزمایا جا رہا ہے۔ بزنس کلاس کے مسافر اب پارکنگ ایریا سے، بغیر ڈرائیور کے چلنے والی الیکٹرک کاروں کی مدد سے سیدھے اپنے چیک اِن گیٹ تک پہنچ سکتے ہیں۔ کیا یہ تجربہ مستقبل کی خودکار ٹرانسپورٹ کا ایک ماڈل ہے؟

https://p.dw.com/p/2rA2J