1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

کیسے ایک پیچیدہ حمل میں جڑواں بچوں کی زندگیاں بچائی گئیں؟

3 اپریل 2017

فابیو اور لاریو تندرست اور بہت ہی خوبصورت جڑواں بچے ہیں۔ لیکن ان کی دنیا میں آمد کسی معجزے سے کم نہیں۔ ان جڑواں بچوں کی پیدائش میں گائناکالوجی کے ماہرین نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ماں کے پیٹ میں ان جڑواں بچوں کی خون کی شریانیں اُلجھی ہوئی تھیں۔ ایسے واقعات میں رحم مادر کا ایک نہایت پیچیدہ آپریشن ہی جڑواں بچوں کی جانیں بچا سکتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2aZCZ