1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا مستقبل میں صرف خودکار سمارٹ بسوں میں سفر کیا جائے گا؟

عرفان آفتاب Natalie Steger/Jochen Lohmann
13 مارچ 2018

ڈرائیور کے بغیر چلنے والی بسیں دنیا کے اہم شہروں کے ذریعہ آمد و رفت میں نمایاں تبدیلی لاسکتی ہیں۔ برلن اور پیرس میں خودکار بسوں کا تجربہ بھی جاری ہے۔ جب کہ ایک اور یورپی ملک ایسٹونیا کی سڑکوں پر بھی بغیر ڈرائیور کی بسیں چل رہی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2uFKz