مائیکرو ویو عام ضرورت کا آلہ بن چکا ہے۔ چند ہی منٹوں میں ٹھنڈے کھانے کو گرم دینے کے لیے مائیکرو ویو کا استعمال کسے پسند نہیں ؟ لیکن کچھ لوگوں کی رائے میں اس میں گرم کیا ہوا کھانا مضر صحت ہوسکتا ہے۔ مائیکرو ویو میں کھانا گرم کرنے اور اس میں کھانا پکانے کے حوالے سے ماہرین کیا کہتے ہیں؟