1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا فصلوں کی حفاظت والے اسپرے پرندوں کے لیے نقصان دہ ہیں؟

4 اگست 2017

یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ فصلوں کو کیڑوں سے بچانے کے لیے کیڑے مار دواؤں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ کو یہ بھی معلوم ہے کہ کیڑے ختم ہوئے تو ہمارے ارد گرد چہچہاتے خوبصورت پرندے بھی ختم ہو جائیں گے؟ لیکن کیڑوں سے پرندوں کی زندگی کا کیا تعلق ہے، یہ بتائیں گے آپ کو اس رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/2hiZe