1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا اب روبوٹس بھی جذبات محسوس کر سکتے ہیں؟

21 فروری 2017

ملاقات کراتے ہیں آپ کی ناؤ نامی ایک استاد سے۔ یہ استاد بچوں کو بہت اچھى تعلىم دے رہا ہے لیکن مسلئہ اتنا سا ہے کہ وہ بچوں کو شاباش نہیں دے سکتا نہ ہی ان کی حوصلہ افزائی کر سکتا ہے۔ دراصل ناؤ ایک روبوٹ ہے۔

https://p.dw.com/p/2XzJi