1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کھانوں میں قدرتی اجزاء کی مقدار بڑھانے کی کوشش

5 مارچ 2018

اپنی نوعیت کا ایک خاص باورچی خانہ، جو دراصل فوڈ سائنس یا انسانی خوراک پر ریسرچ کرنے والے ماہرین کی لیبارٹری ہے۔ یہاں ماہرین یہ جاننے کی کوشش میں ہیں کہ کس طرح کھانوں میں قدرتی اجزاء کی مقدار بڑھائی جائے تاکہ وہ صحت بخش ہو جائیں۔

https://p.dw.com/p/2tidE