تاريخکولمبیا میں خواتین ماحول کے تحفظ کے لیے سرگرمTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتاريخ18.01.201718 جنوری 2017کولمبیا کے شہر پوئرتو پن زون میں خواتین پام کے بیجوں سے زیورات بنا رہی ہیں۔ خواتین پام کے پودے اگاتی ہیں تاکہ بیج حاصل کیے جا سکیں۔ اس کاروبار سے علاقے کے جنگلات کو ایک نئی زندگی ملی ہے۔ https://p.dw.com/p/2W0ckاشتہار