1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کمپیوٹر کھلیوں کی دنیا کی سب سے بڑی نمائش گیمز کوم

29 اگست 2009

شہر کولون میں گیمزکوم یا گمیز کنونشن نامی یہ نمائش 20 اگست سے شروع ہوکر 23 اگست شام تک جاری رہی۔ دریائے رائن کےکنارے اس نمائش گاہ میں تیس ممالک کے 400 سے زائد نمائندے شریک تھے

https://p.dw.com/p/JL38