1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کمپیوٹر سسٹمز تک محفوظ رسائی کے لیے بائیومیٹرکس کا استعمال

25 جون 2018

جرائم پیشہ افراد نے بائیومیٹرکس نظام کے باوجود کمپیوٹر سسٹمز کو دھوکہ دینے کے کئی طریقے ڈھونڈ نکالے ہیں۔ کبھی انسانی قد کے برابر تصویر تو کبھی چوری شدہ فنگر پرنٹس، یا پھر ایک ماسک۔ ایسے دھوکے بازوں سے ایک قدم آگے رہنے کے لیے، آئی ٹی ماہرین بائیو میٹرکس کے جدید نظام تیار کرنے کی کوشش میں ہیں۔

https://p.dw.com/p/30Em6