1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کستورا مچھلیوں کے فارموں کے لیے خطرہ

14 مئی 2018

وائرس، بیکٹریا اور طُفیلیے یورپ میں اوئسٹر یا کستورا مچھلیوں کے فارموں کے لیے خطرہ ہیں۔ کستورا مچھلیوں کو اس جنگ میں مدد دینے کے لیے سائنس دان ایک بین الاقوامی تحقیقی منصوبے پر کاربند ہیں، جس کے ذریعے ایک منظم انداز سے اس جنگ میں اصل دشمنوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/2xh1S