1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کس طرح ٹریفک کے مسائل کا حل بنی، کیبل کار

12 مارچ 2018

بولیویا کے دارالحکومت لاپاز کے شہریوں نے اپنے ہاں ٹریفک کے مسائل کا ایک حل تلاش کیا ہے۔ اس شہر میں ٹریفک گھنٹوں رکی رہتی ہے۔ اب تقریباً ایک لاکھ افرادز روزانہ پڑوسی شہر ایل آلتو سے لاپاز کے مرکز تک پہنچنے کے لیے کیبل کار استعمال کرتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2uBN2