1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

کراچی لٹریری فیسٹیول 2017

رفعت سعید، کراچی | شمشیر حیدر
11 فروری 2017

کراچی لٹریری فیسٹیول (کے ایل ایف) 2017ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ ڈی ڈبلیو کے نمائندے رفعت سعید وہاں موجود ہیں، جو ہمارے قارئین اور ناظرین کو اس ادبی میلے کی مختلف نشستوں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے رہیں گے۔ تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں:

https://p.dw.com/p/2XNvi