پیپر آرٹسٹ جارجیا رسل اپنے انوکھے فن کے لیے قلم کی بجائے ’’ ہابی نائف‘‘ یا بہت تیز دھار والی چھُری کی مدد سے اپنے فن کا جادو جگاتی ہیں۔ یہ فوٹوز اور کتابوں سے تھری ڈائمنشنل یا سہ جہتی اشیاء تیار کرتی ہیں۔ ان کےفن پارے ان دنوں لُڈوگسبرگ کی ایک کلچرل انجمن کے پاس ہیں۔