1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈیجیٹل ورلڈ، میڈ بائے ویمن

بینش جاوید
17 نومبر 2017

جرمنی کے شہر بون میں خاتون صحافیوں کا سالانہ اجلاس ڈی ڈبلیو کی وساطت سے شروع ہو گیا ہے۔ اپنی نوعیت کی یہ چالیسویں کانفرنس ہے۔ اس کانفرنس میں جرمنی اور آسٹریا کی کل 300 خواتین صحافی شرکت کر رہی ہیں۔

https://p.dw.com/p/2npsF