1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈی ڈبلیو کے ہفتہ وار میگزین سوال میں اس بار

13 دسمبر 2016

اگر آپ کسی تخلیقی کام میں مصروف ہیں، یا آپ کوئی امتحان دے رہے ہیں، تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ کون سی روشنی آپ کی کارکردگی کو غیر معمولی حد تک بہتر بنانے میں مدد دے گی۔ یہ شو آپ دیکھ سکیں گے بدھ کے روز شام ساڑھے چھ بجے آج نیوز پر اور ہماری ویب سائٹ ڈی ڈبلیو ڈاٹ کام سلیش اردو پر۔

https://p.dw.com/p/2UBlw