1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تاريخ

ڈی ڈبلیو کی چیف ایڈیٹر اینِس پوہل کا نوروز کے موقع پر پیغام

شمشیر حیدر
20 مارچ 2017

میری خواہش ہے کہ نو روز کا یہ تہوار آپ کے لیے، آپ کے اہلِ خانہ کے لیے اور آپ کے دوستوں کے لیے بے حد شاندار رہے۔ اور ڈوئچے ویلے کی چیف ایڈیٹر کے طور پر مَیں آپ سے وعدہ کرتی ہوں کہ ہم آئندہ بھی صحافتی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے انسانی حقوق کی پاسداری کے لیے کوشاں رہیں گے۔ نو روز مبارک!

https://p.dw.com/p/2ZZLO