1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈی ڈبلیو شو، سوال

12 مارچ 2018

سمندر کے نیچے گہرائی میں کیا کچھ ہو رہا ہے؟ ناروے میں محققین پتا لگا نے کی کوشش میں ہیں، سویڈن میں عمر رسیدہ افراد کے لیے اسپیڈ ڈیٹنگ کا منفرد طریقہ اوربولیویا کے دارالحکومت لاپاز میں کس طرح ٹریفک کے مسائل کا حل بنی کیبل کار۔ یہ سب کچھ شامل ہے ڈی ڈبلیو کے شو سوال میں

https://p.dw.com/p/2uBAA