معاشرہڈکیتی ناکام بنانے والا گمنام تارک وطنTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہشمشیر حیدر02.10.20172 اکتوبر 2017اٹلی میں ٹوکے سے مسلح ایک ڈاکو دکان لوٹنے کے بعد فرار ہو رہا تھا لیکن وہاں موجود ایک تارک وطن نے ڈاکو سے ٹوکا چھین کر اسے پولیس کے آنے تک پکڑے رکھا۔ گرفتاری کے بعد ’گمنام تارک وطن ہیرو‘ بھی وہاں سے چلا گیا۔https://p.dw.com/p/2l7Blاشتہار