1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ڈچ انتخابات کا اثر یورپی سیاست پر

18 مارچ 2017

https://p.dw.com/p/2ZTOR

رواں ہفتے یورپی ملک ہالینڈ میں منعقدہ پارلیمانی انتخابات میں وزیراعظم مارک رُٹے کی پیپلز پارٹی برائے فریڈم اینڈ ڈیموکریسی نے کامیابی حاصل کر لی جبکہ انتہائی دائیں بازو کے اسلام مخالف سیاستدان گیرٹ وِلڈرز کو شکست کا سامنا رہا۔ یورپ سمیت پوری دنیا کی نگاہیں ان انتخابات پر جمی ہوئی تھیں کیونکہ گیرٹ ولڈرز ایک عرصے سے اپنے سیاسی بیانات میں دائیں بازو کے انتہا پسندانہ نظریات اور اسلام مخالف رجحانات کا بھرپور اظہار کر رہے تھے۔ اس بارے میں جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کے شعبہٴ اُردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کی اے ٹی وی سے بات چیت۔