1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چینی آٹو کمپنی نے مرسیڈیز کے حصص خرید لیے

26 فروری 2018

چینی آٹو کمپنی گیو ای (Geely) نے مرسیڈیز گاڑیاں بنانے والے جرمن کار ساز ادارے ڈائملر اے جی کے 9.69 فیصد حصص خرید لیے ہیں۔ ان شیئرز کی قیمت نو بلین امریکی ڈالرز بنتی ہے۔ یوں یہ چینی کمپنی ڈائملر کی سب سے بڑی پارٹنر بن گئی ہے۔

https://p.dw.com/p/2tLlL