1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

چین میں ریلوے اسٹیشن نو گھنٹوں میں تعمیر

شمشیر حیدر
24 جنوری 2018

چین میں ایک ریلوے اسٹیشن کی تعمیر محض نو گھنٹوں میں مکمل کر لی گئی۔ اسٹیشن کی تعمیر میں پندرہ سو کنسٹرکشن ورکز نے حصہ لیا۔

https://p.dw.com/p/2rRVB