1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پیپلز پارٹی کی قیادت پاڑا چنار کیوں نہیں گئی؟

افسر اعوان29 جون 2017

https://p.dw.com/p/2fesr

پاڑا چنار متاثرین کا شکوہ ہے کہ حکومت، فوج اور میڈیا کے علاوہ سیاسی جماعتوں نے اس حملے اور ان کے ساتھ ہونے والے سلوک کو کوئی اہمیت نہیں دی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ یا اس جماعت کی قیادت اب تک پاڑا چنار کیوں نہیں گئی؟ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات ونشریات قمر الزمان کائرہ کی افسر اعوان سے بات چیت سنیے۔