معاشرہپیشاب سے بنی بیئر ’پِسنر‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہ William Yang/ بینش جاوید14.05.201714 مئی 2017آج کے دور میں ری سائیکلنگ کی جس قدر اہمیت ہے وہ پہلے کبھی نہ تھی۔ لیکن کیا آپ پیشاب کو ری سائیکل کر کے اُس سے بیئر تیار کر سکتے ہیں؟ ڈنمارک میں بیئر تیار کرنے والی ایک بریوری کچھ ایسا ہی کر رہی ہے۔ مگر کیسے دیکھیے اس ویڈیو میں۔https://p.dw.com/p/2cwdbاشتہار