پولینڈ میں ایک ایسا گھر تعمیر کیا گیا ہے جو انتہائی منفرد تو ہے ہی لیکن ساتھ ہی ساتھ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ بھی۔ قدرتی حسن اور پر سکون مقام پر بنایا گیا یہ گھر پولینڈ کے ایک ماہر تعمیرات کا ہے۔ انہوں نے اپنے اس پراجیکٹ کو ’ذاتی سفینے‘ کا نام دیا ہے۔