پولینڈ میں ایک مکان کی تعمیر میں یورپ کے کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں زیادہ کنکریٹ کا استعمال کیا گیا ہے۔ قدرتی ماحول کے قریب ترین یہ مکان بہت پر سکون بھی ہے اور انتہائی آرام دہ بھی۔ کنکریٹ سے بنائے گئے اس گھر کی بناوٹ ایسی ہے، جیسے اسے لکڑی سے بنایا گیا ہو۔