1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پندرہ فٹ گہرے گڑھے میں گرا شخص نکال لیا گیا

عاطف بلوچ ای بی یو
2 مارچ 2018

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے علاقے ایسٹ وال نیٹ میں جمعرات کو علی الصبح ایک شخص ایک پندرہ فٹ گہرے گڑھے میں گر گیا۔ تاہم فائر ورکرز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے وہاں سے نکال لیا۔ طبی ذرائع کے مطابق اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

https://p.dw.com/p/2taXI