1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پناہ گزین طلبا کا جرمن معاشرے میں انضمام

20 دسمبر 2017

پناہ گزین خاندانوں اور جرمن شہریوں کے بچے اسکولوں میں اکثر علیحدہ علیحدہ کلاسوں میں بیٹھتے ہیں۔ تاہم موسیقی کے ایک منصوبے کی و جہ سے ان کے درمیان فاصلے کم ہو رہے ہیں۔ ویلکم ویڈیوز نامی اس منصوبے میں افغان، شامی، ایرانی اور جرمن نوجوان ایک دوسرے کے ساتھ مل کر گاتے ہیں اور رقص کرتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2pidW