پناہ کے ناکام درخواست دہندگان کی ملک بدری جاریTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video28.11.201528 نومبر 2015جرمن رياست باويريا ميں ہوائی جہازوں کی مدد سے ايسے مہاجرين کو ملک بدر کيا جا رہا ہے، جن کی سياسی پناہ کی درخواستيں نا منظور ہو چکی ہيں اور وہ رضاکارانہ طور پر جرمنی چھوڑنا نہيں چاہتے۔https://p.dw.com/p/1HDwAاشتہار