1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پناہ کے متلاشیوں کی جرمنی آمد میں اضافہ

31 جولائی 2015

پناہ کی تلاش میں جرمنی آنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔ سولہ جرمن صوبوں میں پناہ گزینوں کی دیکھ بھال اور ان کے قیام پر آنے والے مالی اخراجات کا بوجھ بھی بڑھ رہا ہے۔ سیاسی پناہ کے درخواست دہندگان پر آنے والے اخراجات میں رواں برس دو گنا سے زیادہ اضافے کا امکان ہے۔

https://p.dw.com/p/1G82S