پشاور کا کُتا گھرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمدثر شاہ27.09.201727 ستمبر 2017پاکستان کے متعدد علاقوں میں جب لاوارث اور آوارہ کتوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے تو انہیں گولی مار کر یا زہر دے کر ہلاک کر دیا جاتا ہے۔ تاہم زیبا مسعود نے پشاور میں ایسے کتوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ایک مرکز بنایا ہے۔https://p.dw.com/p/2juRyاشتہار