1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پرانے اور خستہ قرآنی اوراق کی تدفین

مدثر شاہ
1 فروری 2018

پرانے اور خستہ قرآنی اوراق یا نسخوں کو اس طرح ٹھکانے لگانا کہ ان کی بے حرمتی نہ ہو، ایک مشکل کام ہے۔ تاہم پاکستانی قبائلی علاقے خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے کچھ افراد اس کام کو انتہائی محبت اور عقیدت کے ساتھ سر انجام دے رہے ہیں۔ تفصیلات مدثر شاہ کی ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/2rvFx